لا نگ ما ر چ کے ذریعے ہم حکو مت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر د یں گے ، ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27ستمبر کو پی ٹی آئی کے پر ا من لا نگ ما ر چ کے ذریعے ہم حکو مت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبو ر کر د یں گے۔۔۔۔
کیونکہ موجو دہ حکو مت کی نا قص پا لیسیوں انتقا می سوچ اور عوا م د شمن اقدامات سے معاشرے کا ہر طبقہ پر یشا ن ہے پاکستا ن تحریک انصاف انسا نی حقوق کی پا مالی پی ٹی آئی کے قا ئدین کے خلا ف بے بنیا د مقد ما ت کے خلا ف ا ب میدان میں آچکی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ موجود ہ حکو مت کی عوا م دشمن اقدا ما ت سے ہر چیز مہنگی غربت میں ا ضافہ اور زراعت سمیت تمام شعبہ جا ت بر با د ہو چکے ہیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments