ستھرا پنجاب کے اہلکاراور دو سگی بہنوں سمیت 7افراد اغوا

 ستھرا پنجاب کے اہلکاراور دو سگی بہنوں سمیت 7افراد اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے ستھرا پنجاب کے اہلکاراور دو سگی بہنوں سمیت 7افراد کو اغواء کر لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ 88شمالی سے ستھرا پنجاب کا ملازم 22سالہ محمد جہانگیر ،126شمالی سے 25سالہ نادیہ ، اوراسکی بہن20سالہ تحریم ،مبارک پارک سے 22 سالہ شانزہ ،93شمالی سے 16سالہ علیہ فاطمہ ،حیدر آباد ٹاؤن سے 17سالہ ایمان ،محمدی کالونی سے 36سالہ عنبرین ،بلاک نمبر32سے 17سالہ میرب دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئے جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا، ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...