30فٹ چوڑی سڑک جھاڑیوں میں چھپ گئی ،شناخت کرنا مشکل
30فٹ چوڑی سڑک جھاڑیوں میں چھپ گئی ،شناخت کرنا مشکل منتخب عوامی نمائندوں کی ذمہ داری ہے سڑک کی بحالی کے لئے کردار ادا کریں
خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوہرآباد شہر کی آباد کاری کے دوران ماسٹرپلان کے تحت بنائی جانیوالی30فٹ چوڑی سڑک ارباب اختیار کی عدم توجہی کے سبب خود رو جھاڑیوں میں چھپ گئی ،سڑک پر اُگنے والی قد آدم جھاڑیوں اور اس کے وسط میں بننے والے گندے پانی کے جوہڑوں کے باعث اسے شناخت کرنا بھی ممکن نہیں رہا، پرانے میلہ سٹیڈیم کے جمنیزیم ہال،ضلعی دفتر صحت اور کالج آف ٹیکنالوجی کے عقبی راستوں کو مین بائی پاس روڈ سے ملانیوالی 30فٹ چوڑی سڑک جوہر آباد شہر کی آباد کاری کے دوران 1954میں بنائی گئی تھی بنائی گئی تھی جس کے بعد اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے اور گذشتہ سات دہائیوں میں اس کی تعمیر و مرمت اور بحالی کیلئے ایک پائی تک خرچ نہیں کی گئی عوامی حلقوں کے مطابق پرانے میلہ سٹیڈیم کو سپورٹس سٹیڈیم کا درجہ ملنے اورنئے جمنیزیم ہال کی تعمیر کے بعد اس سڑک کی تعمیر وباب اختیار کی عدم توجہی کے سبب خود رو جھاڑیوں میں چھپ گئی ،سڑک پر اُگنے والی قد آدم جھاڑیوں اور اس کے وسط میں بننے والے گندے پانی کے جوہڑوں کے باعث اسے شناخت کرنا بھی ممکن نہیں رہا، پرانے میلہ سٹیڈیم کے جمنیزیم ہال،ضلعی دفتر صحت اور کالج آف ٹیکنالوجی کے عقبی راستوں کو مین بائی پاس روڈ سے ملانیوالی 30فٹ چوڑی سڑک جوہر آباد شہر کی آباد کاری کے دوران 1954میں بنائی گئی تھی بنائی گئی تھی جس کے بعد اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔
اور گذشتہ سات دہائیوں میں اس کی تعمیر و مرمت اور بحالی کیلئے ایک پائی تک خرچ نہیں کی گئی عوامی حلقوں کے مطابق پرانے میلہ سٹیڈیم کو سپورٹس سٹیڈیم کا درجہ ملنے اورنئے جمنیزیم ہال کی تعمیر کے بعد اس سڑک کی تعمیر وتوسیع کی اہمیت اور ضرورت بڑھ چکی ہے اس لئے منتخب عوامی نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ اس سڑک کی بحالی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں ، انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے نہ صرف جمنیزیم ہال براہ راست مین بائی پاس روڈ سے توسیع کی اہمیت اور ضرورت بڑھ چکی ہے اس لئے منتخب عوامی نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ اس سڑک کی بحالی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں ، انہوں نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر سے نہ صرف جمنیزیم ہال براہ راست مین بائی پاس روڈ سے منسلک ہو جائے گا بلکہ اسی روڈ پر واقع ضلعی دفتر صحت کی سٹاف کالونی ،کالج آف ٹیکنالوجی کی سٹاف کالونی کے مکین اور نرسنگ کالج کی طالبات بھی اس سڑک سے استفادہ کر سکیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments