تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے

 تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے بیشتر وہ کارکن بھی شامل ہیں جنہوں نے لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا تھا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)تحریک انصاف کے 27سمبر کے لانگ مار چ کی کال پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئے ہیں ان میں بیشتر وہ کارکن بھی شامل ہیں جنہوں نے قومی انتخابات میں پریس کانفرنس کر کے لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا تھا پولیس چادر اور چاردیواری کا تقدس بری طرح پامال کر رہی ہے اس پکڑ دھکڑ سے تنگ نوجوان روپوش ہو گئے جبکہ علاقہ بھر میں پی ٹی آئی کے نوجوان ووٹر تو موجود ہیں مگر پارٹی عہدے دار اور ورکر موجود نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...