فائرنگ سے نوجوان زخمی

فائرنگ سے نوجوان زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھریلو رنجش پر نوجوان کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا، سالم کا سرفراز اپنے ڈیرہ پر موجود تھا کہ رات تقریباً دو بجے منشاء اور عمران مسلح پسٹل ڈیرے پر آگئے ، اور فائرنگ کر کے زخمی کر دیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 گھریلو رنجش پر نوجوان کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا، سالم کا سرفراز اپنے ڈیرہ پر موجود تھا کہ رات تقریباً دو بجے منشاء اور عمران مسلح پسٹل ڈیرے پر آگئے ، اور فائرنگ کر کے زخمی کر دیاپولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...