ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج

  ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں  برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر وسیم اکبر خان، اے ایس آئی محمد یونس اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ نثار احمد ولد شیر محمد سکنہ ہرنولی سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...