منشیات فروش گرفتار، 2 کلو 400 گرام چرس برآمد
کندیاں(نمائندہ دنیا) کندیاں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 2 کلو 400 گرام چرس برآمد۔
مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں و سپلائرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر توقیر احمد، ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر عنایت اللہ خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد اصغر ولد محمد افضل سکنہ محلہ وٹوانوالہ سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments