ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے گالف میچ میں ایوارڈجیت لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گالف کے میدان میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے Maximum Birdies Prize اپنے نام کرلیا۔شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان اور سکیورٹی کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا۔
تبدیل ہونے والے جی او سی میجر جنرل جولین معظم جیمز کے اعزاز میں ایبکس گالف اینڈ کنٹری کلب سرگودھا میں گالف میچ منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر نے سب سے زیادہ برڈیز حاصل کیں اور انہیں Maximum Birdies Award سے نوازا گیا۔ میجر جنرل یاسر جنجوعہ نے ڈپٹی کمشنر کو ایوارڈ پیش کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے کہا کہ میجر جنرل جولین معظم جیمز نے سرگودھا میں اپنی ذمہ داریوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کی بھرپور سرپرستی اور معاونت کی اور
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments