15 نومبر کو مینارِ پاکستان پر تاریخی تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان ہوگی

 15 نومبر کو مینارِ پاکستان پر تاریخی تحفظِ  حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان ہوگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان مولانا سید محمد سبطین شاہ نقوی نے بتایا کہ 15 نومبر کو لاہور مینارِ پاکستان پر تاریخی تحفظِ حرمین شریفین و استحکامِ پاکستان ہوگی۔

جس کی تیاری کے لئے کارکنان کو متحرک کر دیا گیا ہے اور یہ عظیم الشان اجتماع ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے سعودی عرب کے خلاف سازشوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث سینئٹر حافظ عبدالکریم کی کال پر ایک لاکھ سے زائد نوجوان دفاعِ حرمین شریفین کے لیے تیار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...