جمہور یت کا چرا غ بھٹوخا ندا ن اور نظریاتی ور کر وں کے خو ن سے ر وشن :ملک حا مد نو ازاعوان

جمہور یت کا چرا غ بھٹوخا ندا ن  اور نظریاتی ور کر وں کے خو ن  سے ر وشن :ملک حا مد نو ازاعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستا ن پیپلزپارٹی ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مران شہزادتحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ۔۔۔۔

ایڈوکیٹ سٹی صد ر را نا قمر اقبا ل جنرل سیکرٹر ی میاں جا و ید ا مجد ڈویثرنل سیکرٹر ی اطلاعات را نا عمیر خا ن سا بق ٹکٹ ہو لڈر چو ہد ر ی جا و ید کمبو ہ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جمہور یت کا چرا غ بھٹوخا ندا ن اور نظریاتی ور کر وں کے خو ن سے ر وشن ہے ذوالفقارعلی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی جمہور ی اقدا ر کے فروغ کے لیے قر بانیاں قابل قد ر ہیں پور ی قو م قا ئدین پیپلزپارٹی اور کا ر کنا ن کی قر با نیوں کی بد و لت آ ج ملک میں جمہور یت سے مستفید ہورہی ہے ۔ بھٹوخاندان کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قر با نی سے در یغ نہ کریں گے۔ ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لونی اور جا و ید کمبو ہ ایڈوکیٹ کے آفس میں بلاو ل بھٹو زردار ی کی سا لگر ہ کے کیک کا ٹنے کے مو قع پر کا ر کنا ن سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرد ار ی نے پیپلزپارٹی کو خیبر سے کرا چی تک ملک کی سب سے بڑی جماعت بنا د یا ہے انہیں آئند ہ عا م انتخا با ت میں ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم بنا یا جا ئے گا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...