پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ آمنے سامنے آ گئے :عامر سلطان چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ ہم تو شروع دن سے کہتے آرہے ہیں کہ۔۔۔
جوں جوں ان کا وقت گزرے گا ان کی دال جوتوں میں بٹے گی اور اب پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ آمنے سامنے ہیں اور آنے والے دنوں میں ان کے ارکان اسمبلی آپس میں آمنے سامنے ہوں گے۔ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کا سلسلہ ہمارے حلقہ میں شروع ہو چکا ہے اور انشائاﷲ آنے والے دنوں میں ان کے سیاسی اختلافات عوام خود دیکھیں گے کیونکہ انہوں نے عوام کی خدمت تو کرنی نہیں اور نہ ہی ان کے پاس کوئی عوامی فلاح و بہبود کا ایجنڈا ہے یہ صرف ان منصوبوں پر شیخیاں بھگار رہے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments