19 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

19 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محلہ نواب کالونی کی رہائشی 19 سالہ مسماۃ(ب) صبح چونگی نمبر 9کے قریب کالج بس کے انتظار میں کھڑی تھی کہ۔۔۔۔

 اس دوران محمد اعجاز نامی شخص نے مبینہ طور پر اسے بازو سے پکڑ کر اپنی دکان کے اندر کھینچ لیا اور دست درازی کی کوشش کی پولیس کے مطابق طالبہ کی چیخ و پکار سن کر راہگیر دکان کی جانب بڑھے تو ملزم اسے چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...