لڑکی کو مبینہ اغوا کرلیا گیا

 لڑکی کو مبینہ اغوا کرلیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گھر میں داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر 18 سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کرلیا گیا۔

کوٹ مومن کی رہائشی (ع)کواغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر ا لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...