ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے حمید چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے حمید چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...