جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

 جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...