ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ترکھانی پولیس نے ملزم سے دوران تفتیش بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ ترکھانی پولیس نے ملزم سے دوران تفتیش بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments