حویلی سے سولر پلیٹیں، بجلی کے تار واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چور ی

حویلی سے سولر پلیٹیں، بجلی کے تار واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چور لے نکلے ۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں وقار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کی سولر پلیٹیں، بجلی کی تاریں، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...