ڈاکٹر حاجی زبیر عزیز ارائیں مریم نواز میڈیکل کالج میانوالی میں اسسٹنٹ پروفیسر سر جری نامزد
میانوالی (نامہ نگار ) میانوالی کے معروف لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر حاجی زبیر عزیز ارائیں کو مجوزہ مریم نواز میڈیکل کالج میانوالی میں اسسٹنٹ پروفیسر جنرل سرجری کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا گیا۔
ڈاکٹر حاجی زبیر عزیز ارائیں ضلع کے مختلف نجی ہسپتالوں کے علاوہ حال ہی میں مریم نواز ہیلتھ کلینک کندیاں میں بھی بچوں، بڑوں اور خواتین کے سینکڑوں پیچیدہ اور نارمل آپریشن کرچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments