ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو ناصرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments