آلودگی میں اضافہ کرنے پر دو بھٹہ خشت سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 89شمالی،96شمالی اور سلانوالی روڈ پر واقع مختلف دیہی علاقوں میں چیکنگ کے دوران زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے۔۔۔۔
اور روایتی طریقے سے لکڑی و پلاسٹک جلا کر اینٹیں تیار کرکے آلودگی میں اضافہ کرنے پر دو بھٹہ خشت سیل کر دیئے اور بھٹہ مالکان جن کے نام محمد خان،سلطان خان بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments