چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ میلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محسن منیر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے جبکہ دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے بھی سرچ آپریشنز اور کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا کہ جرائم میں ملوث اور مقدمات میں مطلوب ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جارہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments