دوستی نہ کرنے پر طالبہ کو دھمکیاں
میانوالی (نامہ نگار)پشاور کے اوباش نوجوان کے میانوالی کی طالبہ کو لڑکی بن کر دوستی لگانے کے پیغامات نواحی علاقہ سکندر آباد کی لڑکی کا نوجوان سے ٹک ٹاک پر رابطہ تھا غلط پیغامات کے بعد طالبہ نے نوجوان کی آئی ڈی کو بلاک کر دیا ۔
آئی ڈی بلاک ہونے پر نوجوان فرحت خان نے لڑکی کو فون پر کال کر دی نوجوان نے لڑکی سے ملنے اور زبردستی دوستی کرنے کا کہا طالبہ کے انکار پر اسے قتل کی دھمکیاں دے دیں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments