9بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فیسکو ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں ،مزید 9بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ٹھٹھی ولانہ ،ہجن،بنگلہ شاہ حسین،نواحی سعید کالونی ،عزیز پارک، سلانوالی میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔
فیسکو ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں ،مزید 9بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ٹھٹھی ولانہ ،ہجن،بنگلہ شاہ حسین،نواحی سعید کالونی ،عزیز پارک، سلانوالی میں کریک ڈاؤن کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments