پانچ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد
واں بھچراں(نمائندہ دنیا) تھانہ واں بھچراں پولیس کی کاروائی، پانچ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد، مقدمات درج کر لیے دریافت پر ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔ تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
تھانہ واں بھچراں پولیس کی کاروائی، پانچ ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد، مقدمات درج کر لیے دریافت پر ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔ تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments