این اے 88 سے غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ میری پہلی ترجیح ، گل اصغر بگھور
خوشاب(نمائندہ دُنیا)وفاقی پالیمانی سیکرٹری مواصلات گل اصغر بگھور نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 88میں غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ میری پہلی ترجیح ہے حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کی جانیوالی 5 ارب روپے کی خطیر رقم تھل کدھی اور مہاڑ کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے 5 کی جائے گی ۔
اپنی رہائش گاپ پاکستان ہاوص میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ میں نے چینج خوشاب کے لوگو کے ساتھ عملی سیاست میں قدم رکھا اور اپنے اہداف کے حصول کیلئے شبانہ روز کام کر رہا ہے ، میرے حلقہ انتخاب انتہائی قل؛یل وقت میں ریکار ڈویلپمنٹ ہوئی اور اب بھی عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر مہیا کرنے کیلئے برق رفتاری سے انشاء اﷲ حلقہ این اے 88کو کوئی بھی علاقہ بنیادی سہولیہات سے محروم نہیں رہے گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments