گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔
اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کر لی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments