4 سالہ یتیم بچے سے زیادتی
میانوالی (نامہ نگار)علاقہ نیکو خیلانوالہ میانوالی میں ایک شخص کی 4 سالہ یتیم بچے سے زیادتی معلوم ہوا ہے کہ 4 سالہ بچہ طحہ محلے کی دکان سے چیز خریدنے گیا۔
مگر کافی دیر تک بچہ واپس نہ آیا تو گھر والوں نے تلاش شروع کی قریب ہی ملزم اذان خان کی بیٹھک سے بچے کے رونے چیخنے کی آوازیں آئیں بھائیوں نے بیٹھک کا دروازہ کھولا تو ملزم اذان خان بچے سے زیادتی کر رہا تھا ملزم فرار ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments