47 فارم والے اپنے بورایا بستر گول ہوتا دیکھ کر اب گھبرا گئے ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 47 فارم والے اپنے بورایا بستر گول ہوتا دیکھ کر اب گھبرا گئے ہیں۔
جبکہ ہمارے قائد نے کہا کہ گھبرانا نہیں ہم گھبرانے والوں میں نہیں ہیں انشائاﷲ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کا جواب ہم جمہوری طریقہ سے دیں گے جس طرح انہوں نے قتل و غارت کا پلان ترتیب دیا تھا کہ یہ 27 ستمبر کو آئیں گے اور ہم قتل و غارت کریں گے ان کا یہ سارا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے انشائاﷲ آئندہ بھی انہیں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments