حکومت اور اپوزیشن کا تصادم کی پالیسی اپنانے کی بجائے مذاکرات کی میز پر آنا ضروری ،امیر حیدر سنگھا
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ممبر ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کو آرڈینیشن کمیٹی، سابق چیئر میں ضلع کونسل خوشاب ملک امیر حیدر سنگھا نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
وطن عزیز میں سیاسی کشیدگی کے خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال یقینی بناے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا تصادم کی پالیسی اپنانے کی بجائے مذاکرات کی میز پر آنا ضروری ہے ، سنجیدہ سیاسی اکابرین کو اس ضمن مٰن اہپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، اپنی رہائش گاہ سنگھا ہاوس میں میڈٖیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ حکم،ران اتحاد کی جانب سے بار بار کی جانیوالی پیش کشوں کے باوجود پی ٹی آئی کی مذاکرات سے گریز کی پالیسی افسوسناک ہے ، انہوں نے کاہ کہ موجودہ ملکی حالت کے تناظر میں تحریک انصاف نے لانگ مارچ اور احتجاج کی پالیسی ترعک نی کہ تو حالت مزید بگڑنے کا اندیشہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments