ہوائی فائرنگ کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار

ہوائی فائرنگ کی جھوٹی کال  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ہوائی فائرنگ سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیلپ لائن پر ہوائی فائرنگ سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...