مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار

مارکیٹ میں خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں شرجیل نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں شرجیل نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...