گھر سے ناراض ہو کر جانے والا شہری مبینہ طور پر اغوا

گھر سے ناراض ہو کر جانے  والا شہری مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کر کے علاقے میں افراز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 35 سالہ بھائی کاشف اہلخانہ سے ناراض ہو کر گھر سے باہر نکلا تھا۔

جسے راستے سے نامعلوم ملزموں نے مبینہ طور پر قابو کرکے اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...