کاروباری سرگرمیاں مندے کا شکار پاکستانی معیشت پر بھی برے اثرات ڈالے ،بزنس الائنس فورم

کاروباری سرگرمیاں مندے کا شکار  پاکستانی معیشت پر بھی برے  اثرات ڈالے ،بزنس الائنس فورم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بزنس الائنس فورم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالوہاب نے کہا ہے کہ آج کل کاروباری حضرات کاروبار کے حوالے سے سخت پریشان ہے اور کاروباری سرگرمیاں جس مندے کا شکار ہیں۔

 اس نے پاکستانی معیشت پر بھی برے اثرات ڈالے ہیں سرگودھا بزنس فورم کی کوشش ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے موثر آواز بلند کرے جس طرح ہمارے فورم میں تاجر برادری شامل ہو رہی ہے یہ ایک خوش آئند عمل ہے اس سے یقینا کاروباری حضرات کو کاروبار کے بہتر مواقع میسر آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...