مخالفین نے محنت کش کی تیار فصل کو آگ لگا دی

مخالفین نے محنت کش کی  تیار فصل کو آگ لگا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی تیار فصل کو آگ لگا دی۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اختر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی زرعی اراضی پر کاشت کی گئی تیار فصل کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...