انجمن پٹواریاں تحصیل نور پور تھل کی تنظیم نو کا مر حلہ مکمل

انجمن پٹواریاں تحصیل نور پور تھل کی تنظیم نو کا مر حلہ مکمل

انجمن پٹواریاں تحصیل نور پور تھل کی تنظیم نو کا مر حلہ مکمل ملک عبدالرحمن بلال صدر، ملک طلعت حسین نتھوکہ جنرل سیکرٹری منتخب

خوشاب(نمائندہ دُنیا)انجمن پٹواریاں و گرداوران ایسوسی ایشن تحصیل نور پور تھل کی تنظیم نو کا مر حلہ مکمل ہو گیا نئے عہدیداروں کا انتخاب انجمن پٹواریاں و گرداوران ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے صدر ملک لیاقت علی طاہرکھاران کی زیر صدرات منعقدہ نتظیمی اجلاس میں میں کیا گیا ، اجلاس میں تحصیل بھر کے گرداور او پٹواری شریک تھے اجلاس کے فیصلہ کے مطابق منتخب کی جانیوالی کابینہ میں ملک عبدالرحمن بلال پٹواری صدر، ملک طلعت حسین نتھوکہ پٹواری جنرل سیکرٹری،محمد عامرسجادپٹواری سینئر نائب صدر،تنویر عباس چھینہ پٹواری نائب صدر،ملک رضوان حیدر کہاوڑپٹواری فنانس سیکرٹری،محمد عامرفاروق سیال پٹواری جوائنٹ سیکرٹری، عمران شہزاد جسرہ پٹواری سیکرٹری انفارمیشن جبکہ ملک عاطف شہریار سگو پٹواری سیکرٹری پریس ہوں گے ، صدر انجمن پٹواریان و گرداوران ضلع خوشاب ملک لیاقت علی طاہرکھارانے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ نو منتخب عہدیدارتوں نے باہمی اتحاد، اتفاق اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کیے عزم کا اظہار کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...