منشیات فروش گرفتار،1 کلو 350 گرام چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ کڑانہ پولیس کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش زاہد اقبال کو گرفتارکر کے اسکے قبضہ سے 1 کلو 350 گرام ،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش طاہر کو گرفتار کرکے اسکے۔۔۔
قبضے سے 1 کلو 380 گرام چرس جبکہ تھانہ بھیرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش آصف کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی ملزمان کے خلاف منشیات رکھنے کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments