لیوی ٹیکس کیخلاف جماعت اسلامی کی مہم ختم نہیں ہوئی ،حافظ تنویر

لیوی ٹیکس کیخلاف جماعت اسلامی  کی مہم ختم نہیں ہوئی ،حافظ تنویر

خوشاب(نمائندہ دُنیا)جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے جنرل سیکرٹری حافظ تنویر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد طالمانہ لیوی ٹیکس کیخلاف جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے شروع ہونیوالی احتجاجی مہم ختم نہیں ہوئی۔۔۔۔۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو اس عوام دشمن اقدام کے خاتمہ کیلئے مہلت دی ہے اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو نومبر میں ہم ایک ایک بارپھر اسلام آباد کی جانب ہو گا ، جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر جوہر آباد میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو پیش کئے جانیوالے مطالبات میں پٹرول کی قیمتوں میں دس بارہ روپے کی کمی کا نہیں طالمانہ لیوی ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ شام ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...