لوڈ ٹرالیوں کو بند کیا اور وارننگ دیکر چھوڑ دیا

لوڈ ٹرالیوں کو بند کیا اور  وارننگ دیکر چھوڑ دیا

داؤدخیل(نماندہ دنیا)گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ داؤدخیل عرفان نیازی نے اوور لوڈ ٹرالیوں کو بند کیا اور وارننگ دیکر چھوڑ دیا کہ آئندہ ٹرالیاں اوور لوڈ نہ ہو اور اوپر ترپال لگا کر روڈ سے گزریں تاکہ بھاری پتھر اور نمک کسی کے لیے حادثے کا سبب بہ بنیں۔

 ماڑی موڑ سے نمک کی اوور لوڈ ٹرالیاں جو پکی چوک سے براستہ جناح بیراج کالاباغ جاتی ہیں جو زیادہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے روڈ پر خطرات پیدا کر رہی ہیں اور اوور لوڈنگ نمک کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتے ہیں جبکہ داودخیل کی پہاڑیوں سے جپسم کے اوور لوڈ ڈمپر بھی میانوالی بنوں روڈ جس پر اس وقت ٹریفک کا بہت زیادہ رش ہے۔ اور یہ اوور لوڈنگ کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...