پپلاں بیوہ اغواء،مقدمہ درج
کندیاں (نمائندہ دنیا) پپلاں بیوہ خاتون اغواء،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گئے ملزم اکرم مبینہ طور پر ایک بیوہ خاتون امنہ بی بی کے گھر میں داخل ہوا۔۔۔۔
اور اسے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ زیادتی کی پولیس کے مطابق واقعے کے وقت بیوہ کے بچے رشتہ داروں کے گھر شادی میں گئے ہوئے تھے خاتون کے شور مچانے پر قریبی ہمسائے موقع پر پہنچ گئے جس پر ملزم مبینہ طور پر اپنی قمیض اور موبائل فون چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments