فلسطینوں پر اسوقت تک ظلم ہوتا رہے گا جب تک مسلم حکمران اسکا ہاتھ طاقت سے نہیں روکیں گے ،ماسٹر عثمان

فلسطینوں پر اسوقت تک ظلم ہوتا رہے  گا جب تک مسلم حکمران اسکا ہاتھ  طاقت سے نہیں روکیں گے ،ماسٹر عثمان

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)اسرائیل کے انتخابات میں شہریوں نے زبردست دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر آعظم نیتن یاہو کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے ماسٹر عثمان نے کہا کہ۔۔۔۔۔

 ہر وزیر آعظم نے فلسطینوں پر ظلم کیا مگر نیتن یاہو نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے انکے ہارنے سے فلسطینیوں کو کچھ نہ کچھ سکون ضرور نصیب ہو گا محمد رمضان بھٹی نے کہا کہ فلسطینوں پر اسوقت تک ظلم ہوتا رہے گا جب تک مسلم حکمران اسکا ہاتھ طاقت سے نہیں روکیں گے اسرائیل امریکہ بہادر کی سرپرستی میں ظلم کرتا ہے اور کرتا رہے گا مختار انجم نے کہا کہ عوام یہ خیال دل سے نکال دیں کہ کوئی بھی یہودی وزیر آعظم فلسطینوں کو کسی قسم کا رلیف دے گا مسلم حکمرانوں کو چاہئے وہ متحد ہو کر اسرائیلی جارہیت کا منہ توڑ جواب دیں۔ چوہدری زاہد نے کہا کہ کوئی بھی یہودی مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتا نیتن ہاہو نے جو ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں اسکی مثال نہیں ملتی مسلمان حکمران فسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...