مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments