کھانسی اور بخار کی شکایات بڑھ رہی ہیں

کھانسی اور بخار کی شکایات بڑھ رہی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موسم کی تبدیلی کے ساتھ کھانسی، زکام، گلے کی خرابی اور بخار سمیت موسمی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے باعث بچے ، نوجوان اور بزرگ متاثر ہو رہے ہیں۔

 ڈاکٹرز کے مطابق خصوصاً گلے کے امراض، کھانسی اور بخار کی شکایات بڑھ رہی ہیں، جبکہ صبح کے اوقات میں اسکول جانے والے بچوں کو سردی سے بچانے کے لیے گرم لباس پہنایا جائے ۔ طبی ماہرین نے ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے احتیاط اور بدلتے موسم میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...