شاہین آباد اور کڑانہ ہلز کے معدنی ذخائر کی نیلامی بڑے مالی تنازع کا شکار

شاہین آباد اور کڑانہ ہلز کے معدنی ذخائر کی نیلامی بڑے مالی تنازع کا شکار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شاہین آباد اور کڑانہ ہلز کے معدنی ذخائر کی نیلامی کا معاملہ ایک بڑے مالی تنازع کی شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

 مبینہ طور پر محکمہ مائنز سرگودھا اور بعض پٹے داروں کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،ذرائع کے مطابق پانچ ارب روپے سے زائد مالیت کے چھ معدنی بلاکس صرف ایک ارب 20 کروڑ روپے میں نیلام کرنے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات ہیں، جبکہ 700 فٹ گہری پہاڑی نمبر 126؍10 کی مالیت ایک ارب 33 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...