بھٹہ خشت پر چھاپہ ، مقدمہ درج

بھٹہ خشت پر چھاپہ ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انسپکٹر تحفظ ماحولیات قیصر عباس نے ماتحت عملے کے ہمراہ گزشتہ شب صدر سرکل کی حدود میں آفتاب نامی شخص کے بھٹہ خشت پر چھاپہ مارا جس کی چمنی سے نکلنے والا دھواں سموگ اور آلودگی کا باعث بن رہا تھا جبکہ پابندی کے باوجود مذکورہ شخص نے بھٹہ بند نہیں کیا جس پر اس کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

 انسپکٹر تحفظ ماحولیات قیصر عباس نے ماتحت عملے کے ہمراہ گزشتہ شب صدر سرکل کی حدود میں آفتاب نامی شخص کے بھٹہ خشت پر چھاپہ مارا جس کی چمنی سے نکلنے والا دھواں سموگ اور آلودگی کا باعث بن رہا تھا جبکہ پابندی کے باوجود مذکورہ شخص نے بھٹہ بند نہیں کیا جس پر اس کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...