ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا شخص حوالات جا پہنچا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا شخص حوالات جا پہنچا، بتایا جاتا ہے کہ اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے چک مبارک میں ریڈ کرکے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم ثناء اﷲ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا شخص حوالات جا پہنچا، بتایا جاتا ہے کہ اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے چک مبارک میں ریڈ کرکے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم ثناء اﷲ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments