پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

 پولیس نے منشیات فروشوں  کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

داؤدخیل نمائندہ دنیا )،تھانہ داؤد خیال کے ایس ایچ او عرفان خان نیازی نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا

 ایک ہفتے کی تعیناتی کے دوران دو بڑے سمگلروں کے خلاف کاروائی منشیات برامد ایف ائی ار درج کر کے جیل بھیج دیا گیا سیاسی سماجی حلقوں کی طرف سے ایس ایچ او تھا نہ داؤدخیل عرفان خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...