غیر معیاری گیس سلنڈر پر 13 گاڑیوں کے چالان

غیر معیاری گیس سلنڈر پر  13 گاڑیوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی ہدایت پر خصوصی ٹیم نے غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والی مسافر گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے

 سرگودھا خوشاب روڈ پر جھال چکیاں کے قریب 50 سے زائد گاڑیاں چیک کی گئیں، LPG بطور فیول استعمال کرنے والی 13گاڑیوں کے چالان عدالت سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سرگودھا بھجوا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...