صفائی کے ناقص انتظامات پر کھویا یونٹ سیل

صفائی کے ناقص انتظامات  پر کھویا یونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سرگودھا میں چیکنگ کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات پر ویجیٹیبل آئل سے پنیر کی پروڈکشن پرایک کھویا یونٹ کو سیل کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔

35کلوسکمڈ مِلک ، 45کلو مضر صحت پنیر،کڑاہے اورفریزر ضبط کر لئے کھویا یونٹ کے مالک عمر حیات کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا،جبکہ83 فوڈ پوائنٹس کوحفظان صحت کے ناقص انتظامات پر وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...