حفیظ صدیقی فری آئی کیمپ آج لگایا جائیگا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آپٹیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان سرگودھا زون کے صدر لیاقت حفیظ صدیقی کی زیر نگرانی سالانہ زینب حفیظ صدیقی فری آئی کیمپ آج7 نومبر بروز ہفتہ کو سلانوالی روڈ کے چک 108 شمالی میں ہو گا۔
جس کے انتظامات مکمل کرتے ہوئے بتایا گیا کہ میڈیکل آئی کیمپ صبع آٹھ شروع ہو گا جس میں آنکھوں کے مردو خواتین مریضوں کا معائنہ،علاج،فری ادویات، فری لینز و آپریشن کے ماہر امراض چشم دن بھر دکھی انسانیت کی خدمت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments