چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سکولوں کے اچانک دورے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا نے سرکاری سکولوں کے اچانک دورے کے دوران بغیر پیشگی اجازت یا منظوری ڈیوٹی سے غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے ۔۔۔
15 اساتذہ و ملازمین کو طلبی نوٹس جاری کر دیٔے اور واضع کیا گیا ہے کہ وضاحت نہ دینے پر معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ 15 اساتذہ و ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments